بھارتی کشمیر: جھڑپ میں ہلاک عسکریت پسندوں کی تدفین

Your browser doesn’t support HTML5

بھارتی زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع اننت ناگ کے گاؤں وتری گام میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں کمانڈر مظفر احمد بٹ سمیت چار مشتبہ مقامی عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق ان کا تعلق کالعدم لشکرِ طیبہ اور حزب المجاہدین سے تھا۔ ان کی تدفین میں سینکڑوں لوگ شریک ہوئے۔ زبیر ڈار کی ویڈیو رپورٹ