بھارتی کشمیری خواتین کی صوفیانہ موسیقی میں دلچسپی
Your browser doesn’t support HTML5
تاریخی طور پر صوفی ازم کا گڑھ سمجھی جانے والی وادیٔ کشمیر میں صوفیانہ موسیقی پر مرد فن کاروں کی اجارہ داری تھی جو اب چیلنج ہو رہی ہے۔ اب چند ایسی خواتین سامنے آئی ہیں جو روایتی صوفیانہ موسیقی کے ذریعے مقبولیت حاصل کر رہی ہیں۔ سرینگر سے زبیر ڈار کی رپورٹ۔