بھارتی وزیرِ اعظم سے کشمیری رہنماؤں کی ملاقات
Your browser doesn’t support HTML5
بھارتی حکومت کی جانب سے کشمیر کی آئینی حیثیت میں تبدیلی کے متنازع فیصلے کے بعد پہلی بار کشمیر کی سیاسی جماعتوں کے رہنما وزیرِ اعظم نریندر مودی کی دعوت پر نئی دہلی میں ایک اجلاس میں شریک ہو رہے ہیں۔ اس ملاقات کی مزید تفصیلات بتا رہے ہیں سرینگر سے ہمارے نمائندے یوسف جمیل۔