بھارت میں چھوٹے دکان داروں کے لیے ادائیگی کا ڈیجیٹل نظام
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کے دیہی علاقوں میں لین دین کا پرانا نظام اب تبدیل ہو رہا ہے۔ شمالی بھارت کے ایک گاؤں میں گروسری اسٹور سے لے کر سبزی اور پھل فروش سمیت تمام تر چھوٹے دکان دار ڈیجیٹل ہوگئے ہیں۔ گاہکوں نے اب نقد کے بجائے آن لائن ادائیگی شروع کر دی ہے جس سے ان کی زندگی آسان ہوگئی ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔