انڈونیشیا میں کم عمری کی شادیاں پھر بڑھ گئیں

Your browser doesn’t support HTML5

اقوامِ متحدہ کے مطابق دنیا بھر میں ہر سال تقريباً ایک کروڑ 20 لاکھ لڑکيوں کی شادی 18 سال کی عمر سے پہلے ہی کر دی جاتی ہے۔ انڈونيشيا ميں کرونا بحران سے پہلے کم عمری کی شادیوں میں کمی آ رہی تھی لیکن اب یہ شرح پھر بڑھ گئی ہے۔ رپورٹ دیکھیے۔