تیل مہنگا تو ہر چیز مہنگی
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں حال ہی میں حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور روپے کی قدر میں مسلسل کمی کے تناظر میں وائس آف امریکہ نے اسلام آباد میں عام لوگوں سے پوچھا کہ یہ دونوں عوامل ان کی زندگی کو کیسے متاثر کر رہے ہیں۔