رمضان میں مہنگائی کیوں بڑھتی ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
رمضان کا مہینہ شروع ہوتے ہی پاکستان میں اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ بعض صارفین کے خیال میں اس کی وجہ ذخیرہ اندوزی ہے۔ لیکن حکام کہتے ہیں کہ قیمتیں بڑھنے کی ایک وجہ صارفین کی طرف سے طلب میں بے جا اضافہ بھی ہے۔ تفصیلات دیکھیے اسلام آباد سے نذر السلام کی رپورٹ میں۔