پاکستان میں مہنگائی؛ 'ایک کلو سامان خریدنے والا آدھا کلو پر آ گیا ہے'
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی نہ صرف عوام کے لیے ایک مسئلہ ہے بلکہ یہ حکومت کے لیے بھی ایک چیلنج بن گئی ہے۔ عام طبقہ اپنی آمدن کا نصف سے زائد حصہ کھانے پینے اور بجلی و گیس کے بلوں پر خرچ کرنے پر مجبور ہے۔ مہنگائی سے متعلق دیکھیے علی فرقان کی یہ ویڈیو۔