پونے چودہ فی صد انٹرسٹ ریٹ کا عوام پر کیا اثر ہو گا؟
Your browser doesn’t support HTML5
حال ہی میں پاکستان کے مرکزی بنک کی طرف سے بنیادی شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد، پاکستان میں یہ شرح تیرہ اعشاریہ پچھتر فیصد ہو گئى ہے۔ ماہرین کے مطابق انٹرسٹ ریٹ میں یہ اضافہ بڑھتی ہوئى مہنگائى کی شرح کو کنٹرول کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔