ایس سی او عالمی سطح پر کتنی اہم ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی سابق سفارت کار نائلہ چوہان کا کہنا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا ایجنڈا دیگر تنظیموں سے خاصا مختلف ہے اور اس سال پاکستان کو اس کی میزبانی کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ ایس سی او عالمی سطح پر کتنی اہم ہے؟ جانیے عاصم علی رانا کے ساتھ نائلہ چوہان کی اس گفتگو میں۔