پاکستان میں بچوں سے مشقت کرانے کا مسئلہ کتنا شدید ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
صبا شاہ خان نے انٹرنیشنل لیبر آرگنازئیشن کی نیشنل پروگرام کوورڈینیٹر منور سلطانہ سے بات کی اور ان سے جاننے کی کوشش کی کہ پاکستان میں بچوں کی مشقت کو روکنے سے متعلق چیلنجز کیا ہیں اور پڑوسی ملکوں جیسے بنگلہ دیش اور بھارت وغیرہ میں یہ نوعیت کتنی مختلف ہے؟