انوکھا احتجاج: انسٹاگرام پر رقص کی 300 وڈیوز شائع
Your browser doesn’t support HTML5
ایرانی حکام کے ہاتھوں نوجوان لڑکی، مائدہ ژبری کی گرفتاری کے خلاف انوکھا احتجاج کرتے ہوئے، ایرانی سوشل میڈیا رقص کی ویڈیوز پوسٹ کر رہے ہیں۔ مائدہ پر الزام ہے کہ اس نے انسٹاگرام پر اپنے رقص کی 300 کے لگ بھگ ویڈیوز جاری کی ہیں، جن میں اس کے سرپر حجاب نہیں ہے۔ گل رخ کی رپورٹ۔