ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معاہدہ طے پا گیا

معاہدے کا مقصد ایران کے جوہری پروگرام کو محدود کرنا ہے جس کے عوض اس پر سے عائد پابندیاں رفتہ رفتہ ہٹا لی جائیں گی۔

ایرانی مغربی سفارت کاروں کے مطابق ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان ایک دہائی سے زائد عرصے سے رک رک کر جاری رہنے والے مذاکرات کے بعد ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔

ان پابندیوں کے باعث ایران کی تیل کی برآمدات کم ہوئی ہیں اور اس کی معیشت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

یہ مذاکرات آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہونے۔

امریکی وزیر خارجہ جان کیری ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف سے ہاتھ ملا رہے ہیں۔

امریکہ، برطانیہ، فرانس، چین، روس اور جرمنی اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکا جائے جبکہ ایران اس بات پر مصر ہے کہ اس کا جوہری پروگرام پر امن مقاصد کے لیے ہے۔

Para pendukung Gubernur DKI Jakarta, Basuki Tjahaja Purnama alias Ahok melakukan aksi demonstrasi di luar Lapas Cipinang, Jakarta, di mana Ahok ditahan setelah dijatuhi hukuman 2 tahun penjara dalam kasus penistaan agama.