دو انتہائی حساس جیلوں ابو غریب اور تاجی پر دہشت گردوں نے اتوار اور پیر کی رات حملہ کر کے 500 جنگجوؤں کو رہا کر الیا تھا۔ حکام کے مطابق اس حملے میں جیل کی حفاظت پر تعینات 25 اہلکار بھی مارے گئے۔
دہشت گرد تنظیم القاعدہ نے عراق کی دو جیلوں پر منظم حملوں اور وہاں سے سینکڑوں قیدیوں کو فرار کرانے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
تنظیم نے یہ ذمہ داری ایک بیان کے ذریعے منگل کو قبول کی۔
عراق کی دو انتہائی حساس جیلوں ابو غریب اور تاجی پر دہشت گردوں نے اتوار اور پیر کی رات حملہ کر کے 500 جنگجوؤں کو رہا کرا لیا تھا۔
عراق میں حکام کے مطابق اس حملے میں جیل کی حفاظت پر تعینات 25 اہلکار بھی مارے گئے۔
عراق میں حالیہ مہینوں میں فرقہ وارانہ دہشت گردی میں اضافہ ہوا ہے اور جولائی کے مہینے میں لگ بھگ 600 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔