عراق: کوئلہ بنانے کے 200 برس پرانے طریقے کی مقبولیت میں کمی کیوں؟
Your browser doesn’t support HTML5
عراق کے شہر موصل میں لگ بھگ 200 برس سے کوئلہ بنانے کا ایک روایتی طریقہ استعمال کیا جا رہا ہے جس میں لکڑیوں کو مٹی کے ڈھیر میں بند کر کے جلایا جاتا ہے۔ لیکن اب اس طریقے اور اس سے بننے والے کوئلے کی مقبولیت میں کمی ہورہی ہے۔ کیوں؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔