غلط معلومات کا پھیلاؤ؛ کیا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کی جانے والی تبدیلیاں کافی ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک، ٹوئٹر اور یوٹیوب پر غلط معلومات کا پھیلاؤ روکنے کے لیے کئی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ البتہ ماہرین ان تبدیلیوں کو کیسے دیکھتے ہیں؟ اور ان کی نظر میں کیا یہ تبدیلیاں کافی ہیں؟ جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں۔