کیا فائزر ویکسین چھوٹے بچوں کے لیے بھی فائدہ مند ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی دوا ساز کمپنی فائزر نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی تیار کردہ کرونا ویکسین بالغوں کے مقابلے میں پانچ سے 11 سال تک کی عمر کے بچوں کے لیے زیادہ مفید ہے۔ کمپنی کے مطابق وہ کم عمر بچوں کے لیے ویکسین کی منظوری کے لیے درخواست دینے کا ارادہ رکھتی ہے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔