کیا افغانستان سے دہشت گردی کا خطرہ اب بھی ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد القاعدہ کے دوبارہ منظم ہونے کا خطرہ ہے۔ طالبان کی جانب سے اگرچہ مختلف یقین دہانیاں کرائی گئی ہیں لیکن کیا عالمی برادری کے سر پر یہ خطرہ منڈلا رہا ہے؟ مزید جانیے وی او اے کی نیلوفر مغل سے۔