عمران خان کی معاشی غلطیوں کا ازالہ کریں گے: اسحاق ڈار

Your browser doesn’t support HTML5

سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وہ جانتے ہیں کہ تحریک انصاف کی حکومت نے معاشی معاملات میں کہاں غلطیاں کی ہیں، ان غلطیوں کا ازالہ کریں گے اور معیشت کو ٹریک پر لائیں گے۔ وائس آف امریکہ کے اسد حسن سے ٹیلی فونک گفتگو میں اسحاق ڈار نے مزید کیا کہا آئیے جانتے ہیں۔