داعش پاکستان کے لئے کتنا بڑا خطرہ ؟
Your browser doesn’t support HTML5
داعش نے حال ہی میں بلوچستان میں 'پاکستان صوبے‘ کے قیام کا دعویٰ کیا ہے۔ سیکورٹی امور کے ماہر عامر رانا کہتے ہیں کہ پاکستان میں کئی انتہا پسند تنظیمیں داعش کی جانب رغبت رکھتی ہیں مگر فی الحال کوئی علاقہ داعش کے زیر کنٹرول نہیں ہے۔