کیا داعش پاکستان میں بھی متحرک ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں اس وقت داعش کے خلاف طالبان کا آپریشن جاری ہے۔ پاکستان میں اس تنظیم کا اثر و رسوخ کتنا ہے اور ملک میں سیکیورٹی حکام داعش کی انسداد کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جانیے اس ویڈیو میں۔