اسلام آباد کی انتظامیہ اونچی عمارتوں کے حق میں کیوں ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
اسلام آباد میں زلزلے کے خطرے کے باوجود حکومت نے "گو ورٹیکل" کا فیصلہ کیوں لیا۔ اس سلسلے میں شہر میں بلند عمارتوں سے متعلق قواعد و ضوابط طے کرنے کے لیے ایک کمیشن بنا، جس کی رپورٹ آ گئی ہے۔تفصیلات بتا رہی ہیں گیتی آرا انیس