پاکستان میں خواتین کی تعلیم پر کانفرنس: 'افغانستان پر بھی اس کا اثر پڑے گا'
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں ہفتے کو خواتین کی تعلیم پر انٹرنیشنل کانفرنس کا آغاز ہو رہا ہے جس میں نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی اور مسلم ممالک کے وفود شریک ہوں گے۔ وفاقی سیکریٹری تعلیم محی الدّین وانی کہتے ہیں کہ کانفرنس کے نتیجے میں افغان حکومت کو بھی پیغام جائے گا کہ وہ خواتین کی تعلیم پر عائد پابندیاں ہٹائیں۔