تین روزہ اسلام آباد ادبی میلہ

ادبی میلے میں کتابوں کی رونمائی بھی شامل ہے۔

میلے کا ایک مقصد لوگوں میں کتاب دوستی کو فروغ دینا بھی تھا

میلے میں علمی اور فکری مباحثے بھی منعقد کیے گئے

شائقین ادب کی ایک بڑی تعداد اس میلے کو دیکھنے کے لیے آئی۔

ایک قاری بڑے انہماک سے کتاب کا مطالعہ کر رہا ہے۔

اس میلے میں بچوں کے مابین مصوری کا مقابلہ بھی کرایا گیا۔

میلے میں لوگوں کی شرکت نے اس بات کو بخوبی ثابت کیا کہ لوگ اب بھی کتاب سے دلچسپی رکھتے ہیں۔

اسلام آباد ادبی میلے کو پاکستان کے 70 سال سے منسوب کیا گیا تھا۔

یہاں کتابوں کی خریداری پر خصوصی رعایت بھی دی گئی۔

مختلف ادیبوں کی مشہور کتابیں قائرین کی دلچسپی کا باعث رہیں۔