اسرائیل فلسطینی مسلح گروپ 'عرین الاسود' کے خلاف کارروائی کیوں کر رہا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
اسرائیل نے مغربی کنارے میں ایک مسلح فلسطینی مزاحمتی گروپ 'عرین الاسود' کو دہشت گرد قرار دے کر اس کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔ فلسطینی علاقوں میں اس گروپ کے نوجوانوں کو قومی ہیرو کا درجہ حاصل ہے۔ مزید تفصیل کے لیے دیکھیے یہ رپورٹ۔