غزہ پر حملوں میں کمی کا دباؤ؛ کیا اسرائیل حکمتِ عملی تبدیل کرے گا؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ کی جانب سے اسرائیل پر غزہ میں حملوں کی شدت کم کرنے، شہریوں کے تحفظ اور امداد بڑھانے پر زور دیا جا رہا ہے۔ کیا اس دباؤ سے اسرائیل اپنی حکمتِ عملی تبدیل کرے گا؟ تفصیل اس رپورٹ میں۔