اسرائیل اور امارات کے تعلقات امریکہ کے لیے کتنے اہم؟
Your browser doesn’t support HTML5
مصر اور اردن کے بعد متحدہ عرب امارات وہ تیسرا عرب ملک ہے جس نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس پیش رفت پر خطے کی عرب اور غیر عرب ریاستوں کے درمیان اختلافات بھی نظر آرہے ہیں۔ یہ اقدام ٹرمپ انتظامیہ کے لیے کیا اہمیت رکھتا ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں