تل ابیب میں حکومت مخالف احتجاج، یرغمالوں کی بازیابی کا مطالبہ

Your browser doesn’t support HTML5

اسرائیل کے شہر تل ابیب میں ہفتے کی شب مختلف مقامات پر حکومت مخالف مظاہرے ہوئے ہیں جن میں جنگ بندی اورغزہ میں حماس کی قید سے لگ بھگ سو یرغمالوں کی رہائی کے لیے معاہدہ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ مظاہرے میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ مزید جانیے تل ابیب سے وائس آف امریکہ کی نیلوفر مغل کی رپورٹ میں۔