ع مطابق: جہاں میں ہوں وہاں تھر کی ہر لڑکی کھڑی ہو سکتی ہے

Your browser doesn’t support HTML5

سندھ کے علاقے تھر پارکر میں آج بھی بہت سے بچے تعلیم سے اس لیے محروم ہیں کہ ان کے گاؤں سے اسکول بہت دور ہے۔ لیکن 'مجنوں دی ڈھانی' میں 2 کمروں کا اسکول بہت سے بچوں کے لیے امید کی کرن بن چکا ہے۔ یہ اسکول ایک ایسی لڑکی کے نام پر بنا جس نے تعلیم کے فروغ کے لیے زمانہ طالبعلمی میں ہی قدم اٹھا لیا تھا۔ جے مالا کون ہیں اور یہ اسکول کیسے ان کے نام پر تعمیر ہوا۔ تفصیلات سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی رپورٹ میں۔