بھارتی کشمیر میں لڑکیوں کی بر وقت شادی نہ ہونے کی وجہ کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں انتشار نے سماجی تانے بانے کو متاثر کیا ہے۔ غیر شادی شدہ خواتین کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ شادی کے قابل عمر کی خواتین کے مقابلے میں مردوں کی تعداد کم ہے اور خراب معاشی حالات خواتین کی شادی کا راستہ روک رہے ہیں۔ دیکھیے زبیر ڈار اور یوسف جمیل کی رپورٹ۔