جنیوا کانفرنس کی امدادی رقوم سے معیشت کی بحالی ممکن نہیں، تجزیہ کار
Your browser doesn’t support HTML5
جنیوا میں ڈونرز کانفرنس میں عالمی برادری نے پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچانے کے لیے جس فنڈنگ کا وعدہ کیا ہے، کیا یہ فنڈز پاکستان کی معاشی بحالی میں مدد گار ثابت ہوں گے؟ بوسٹن یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر عادل نجم کہتے ہیں کہ امداد سے معیشت کی بحالی ممکن نہیں۔ تفصیلات اس ویڈیو میں