جاپان میں روبوٹ بکری
Your browser doesn’t support HTML5
موٹر بائیک اور بھاری مشینیں بنانے والی کمپنی کاواساکی نے بکری سے مشابہت رکھنے والا ایسا روبوٹ بنایا ہے جو بھاری وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اسے بنانے کا مقصد ملک میں نوجوان مزدوروں کی کمی کو پورا کرنا ہے۔ ویڈیو دیکھیے۔