جاپان میں آتش فشاں پھٹ پڑا
ماونٹ اونتا کے آتش فشاں پھٹنے سے دھوئیں کے بادل نکل رہے ہیں جو جاپان کے نگانو اور گیفو صوبوں تک پھیل چکے ہیں
ماونٹ اونتا کے پاس فوجی اور پولیس اہلکار ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں
اونتا آتش فشاں کے پھٹنے سے دھوئیں کے بادل نکل رہے ہیں
ریسکیو اہلکار لوگوں کو نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کرنے میں مصروف ہیں
جاپان میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد ایک فوجی ہیلی کاپٹر پہاڑ پر پھنسے لوگوں کے بچانے کے لیے موجود ہے
جاپان میں ماونٹ اونتا آتش فشاں پھٹ پڑا جس سے راکھ اور دھویں کے بادل نکل رہے ہیں
جاپان کے فوجی اہلکار ماونٹ اونتا کی چوٹی کے پاس ہیلی کاپٹر سے نکل رہے ہیں
آتش فشاں کے پھٹنے کے نتیجے میں زخمی افراد کو ہیلی کاپٹر سے ریسکیو کیا جا رہا ہے
آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ کی دبیز تہ مکانات پر دکھائی دے رہی ہے ساتھ ہی ریسکیو اہلکار پہنسے لوگوں کو نکالنے میں مصروف ہیں
آتش فشاں سے دھواں اور راکھ بلند ہو رہی ہے
جاپان کے فوجی اہلکار اماونٹ اونتا پر لوگوں کو بچانے کےلیے تیار کھڑے ہیں
جاپان کے فائر فائٹر اور ریسکیو اہلکار ہر ہنگامی حالت سے نمٹنے کےلیے تیار کھڑے ہیں