قرآن میں صرف پانچ جرائم پر سزا تجویز ہوئی ہے، توہین مذہب کا ذکر نہیں، غامدی
Your browser doesn’t support HTML5
اسلام میں توہینِ مذہب سے متعلق قوانین کی تاریخ کیا ہے؟ معروف مذہبی اسکالر جاوید احمد غامدی کہتے ہیں کہ قرآن نے صرف پانچ جرائم پر سزا تجویز کی ہے جن میں توہینِ مذہب کا کوئی ذکر نہیں ہے۔ تفصیلات نیلوفرمغل کو دیے گئے اس انٹرویو میں