'طالبان کو کسی کے تعلیم حاصل کرنے کے فیصلے میں رکاوٹ کا حق نہیں'
Your browser doesn’t support HTML5
افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد خواتین تعلیم حاصل کرنے، کام کرنے اور دیگر معاملات سے متعلق خدشات کا شکار ہیں۔ مذہب کے نام پر قائم حکومتیں شہریوں کے حقوق کا تحفظ کیسے یقینی بناتی ہیں؟ جانیے مذہبی اسکالر جاوید احمد غامدی کی ارم عباسی سے گفتگو میں۔