ارشد شریف کو ملک چھوڑنے سے پہلے کن خطرات کا سامنا تھا؟

Your browser doesn’t support HTML5

کینیا میں پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات تو جاری ہیں لیکن کوئی پیش رفت سامنے نہیں آئی۔ تاہم ارشد شریف کی بیوہ جویریہ صدیقی کے مطابق ارشد شریف کو ملک چھوڑنے سے پہلےمتعدد خطرات کا سامنا تھا۔