پاک بھارت تناو افغان امن عمل کو متاثر کرے گا۔ تجزیہ کار
Your browser doesn’t support HTML5
پاک بھارت کشیدگی ایک ایسے وقت میں شدت اختیار کر گئی ہے جب بین الاقوامی سفارتی کوششوں کا مرکز افغانستان ہے۔ یہ تناؤ خطے کی صورت حال کو کیسے متاثر کر سکتا ہے۔ مزید جانتے ہیں نیو یارک میں موجود سینیر تجزیہ کار جہانگیر خٹک سے۔