دہشت گردوں کے خلاف پاکستان کو دفاع کا حق حاصل ہے، جان کربی

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات کی وجہ سے پاک افغان تعلقات متاثرہوئے ہیں۔ پاکستان کا کہنا ہے کہ ان دہشت گردوں کو افغانستان میں پناہ ملی ہوئی ہے،۔امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی کہتے ہیں کہ پاکستان کو اپنے دفاع میں کارروائی کا حق حاصل ہے۔ مزید دیکھیے اس انٹرویو میں