'اسٹیبلشمنٹ غیر جانب دار رہی تو ہی الیکشن کی ساکھ بہتر ہو گی'
Your browser doesn’t support HTML5
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق کہتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ کو گزشتہ انتخابات سے سبق سیکھتے ہوئے آٹھ فروری کے الیکشن میں غیر جانبدار رہنا چاہیے۔ وائس آف امریکہ کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اگر انتخابات شفافت نہیں ہوئے تو زیادہ ہنگامے اور فساد ہوں گے۔