امریکہ میں آجروں کو ملازمین کی تلاش

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس سے متاثرہ امریکہ کی معیشت اب بہتری کی طرف بڑھ رہی ہے۔ اس وقت بہت سی امریکی ریاستوں میں ملازمتیں تو ہیں لیکن انہیں لینے والے نہیں۔ اس بارے میں مزید جانتے ہیں وائس آف امریکہ کے اسد اللہ خالد سے سارہ زمان کی گفتگو میں۔