بائیڈن کی فوجی پالیسی ٹرمپ سے کس قدر مختلف ہو گی؟

Your browser doesn’t support HTML5

صدر ٹرمپ نے اپنے چار سالہ دور میں افغانستان اور عراق میں فوجیوں کی تعداد میں واضح کمی کی جس کا انہوں نے انتخابی مہم کے دوران وعدہ کیا تھا۔ اب امریکی فوج کی قیادت نئے ہاتھوں میں جانے والی ہے۔ بائیڈن حکومت کی عسکری پالیسی صدر ٹرمپ سے کتنی مختلف ہو سکتی ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔