پیکا آرڈیننس: 'عمران خان نواز شریف کی سیاست آگے بڑھا رہے ہیں'
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں صدارتی حکم نامے کے ذریعے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) میں ترمیم کی گئی ہے جس کے تحت جھوٹی یا جعلی خبر دینے پر اب پانچ سال تک سزا دی جا سکے گی۔ اس حکم نامے پر سیاسی رہنماؤں، سوشل میڈیا کے کارکنوں اور صحافیوں کی جانب سے تنقید کی جا رہی ہے۔ پیکا قانون میں ترمیم کے بارے میں سینئر صحافی حامد میر کیا رائے رکھتے ہیں؟ رپورٹ دیکھیے۔