جمعیت علماء اسلام (ف) کا آزادی مارچ جاری
Your browser doesn’t support HTML5
جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کی حکومت جبر اور چوری کی بنیاد پر قائم ہوئی ہے جسے وہ تسلیم نہیں کرتے۔ اتوار کو کراچی میں 'آزادی مارچ' کے آغاز پر خطاب کرتے ہوئے مولانا کا کہنا تھا کہ وہ موجودہ حکومت کو کوئی 'این آر او' نہیں دیں گے۔