'آزادی مارچ' سکھر سے روانہ
Your browser doesn’t support HTML5
جمعیت علماء اسلام (ف) کا اسلام آباد کی جانب جاری 'آزادی مارچ' سکھر سے روانہ ہو گیا ہے اور بلوچستان اور بالائی سندھ کے اضلاع سے آنے والے قافلے بھی مارچ میں شامل ہوگئے ہیں۔ مارچ کے ہمراہ موجود وائس آف امریکہ کے نمائندے محمد ثاقب سکھر سے مزید تفصیلات بتا رہے ہیں۔