'آزادی مارچ' کا اسلام آباد میں پہلا دن
Your browser doesn’t support HTML5
جمعیت علماء اسلام (ف) اور حزب اختلاف کی دیگر جماعتوں کے ہزاروں کارکن اسلام آباد میں موجود ہیں جہاں جمعے کی نماز کے بعد ہونے والے جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ 'آزادی مارچ' کے قافلوں کی آمد کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔