'کردے میرے آقا اب نظر کرم'

Your browser doesn’t support HTML5

مذہبی سوچ رکھنے والے ہوں یا لبرل، جنید جمشید کی نماز جنازہ میں ان کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ دور دور سے کراچی پہنچنے والوں کی بھیڑ میں کچھ کے پیر زخمی ہوئے, کچھ کو اپنا ہوش نہیں تھا۔ وڈیو دیکھئے ۔