کابل کی پرندہ مارکیٹ: 'پریشان لوگوں کو یہاں آکر راحت ملتی ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں لوگ جہاں معاشی مسائل کا شکار ہیں وہیں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو اپنی پریشانی دور کرنے کے لیے کابل میں قائم پرندہ مارکیٹ کا رخ کرتے ہیں۔ دکان داروں کا کہنا ہے کہ لوگوں کو یہاں آ کر راحت ملتی ہے اور پرندوں کی محسور کن آوازیں ان کے چہروں پر تازگی لے آتی ہیں نذرالاسلام کی رپورٹ