وادی کیلاش میں بہار اور محبت کا تہوار
Your browser doesn’t support HTML5
بہار کی آمد پر ہر سال کیلاشی لوگ چلم جوشی تہوار مناتے ہیں جس میں شرکت کے لیے پاکستان سمیت دنیا بھر سے سیاح یہاں پہنچے ہیں۔ اس تین روزہ تہوار میں ہر طرف خوشی اور محبت نظر آتی ہے۔ چلم جوشی کی مزید کہانی پرنیاں خان کی اس رپورٹ میں۔