طالبان اور پاکستان کے مفادات جدا ہیں، تجزیہ کار
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان نے افغان طالبان کے اس بیان کو مسترد کر دیا ہے جس میں الزام لگایا گیا تھا کہ کابل میں حملے کے لیے امریکی ڈرون نے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کی تھیں۔ اس پر امریکہ اور طالبان کے ردعمل کے بارے میں واشنگٹن میں نیولائنز انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر کامران بخاری کی گفتگو