طالبان پاکستان میں اپنی اسٹریٹیجک ڈیپتھ بنانا چاہتے ہیں،ماہر سیکورٹی امور
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ کی افغانستان میں جنگ کے دوران، پاکستان نے طالبان کو پناہ دے کر اپنی مغربی سرحد پر ایک ناسور پالا، جو آج ملک کے سرحدی علاقوں میں دہشتگردی کی بڑی وجہ ہے ۔سیکیورٹی امور کے ماہر ڈاکٹر کامران بخاری کی ویو تھری سکسٹی میں اسداللہ خالدسے گفتگو